Ashoura

روزِ عاشور کربلائے معلی میں

ویزہ : خصوصی ویزہ ،اگر نارمل ویزہ کھل گیا تو نارمل ویزہ

فلائٹ : قطر/ایمیریٹس اییر اکانومی فلائٹ

ہوٹل

کربلائے معلـی : الکرامہ ، الحارث، الطفوف میں سے ایک یا ان جیسا
نجف الاشرف: دارک ، الیسر، ضیوف الکوثر میں سے ایک یا ان جیسا
کاظمین : القمرین ، الرایا

کھانا
تین وقت سنگل ڈش کھانا بمعہ پانی کولڈ ڈرنک چائے قہوہ

زیارات
کربلا،نجف، کوفہ ،حلہ ، کاظمین، بلد، سامرا ، مسیب

آخری تاریخ
کاغذات : پاسپورٹ ،شناختی کارڈ کی کاپی، وائٹ بیک گراؤنڈ میں تصاویر