Arfa ghadeer

زولحجہ عرفہ ، غدیر پیکیج

پانچ دن کربلا
دو دن کاظمین
چار دن نجف

یومِ عرفہ کربلائے معلی میں
یومِ غدیر نجف الاشرف میں

ویزہ : خصوصی ویزہ ،اگر نارمل ویزہ کھل گیا تو نارمل ویزہ

فلائٹ : قطر/ایمیریٹس اییر اکانومی فلائٹ

ہوٹل

کربلائے معلـی : الکرامہ ، الحارث، الطفوف میں سے ایک یا ان جیسا
نجف الاشرف: دارک ، الیسر، ضیوف الکوثر میں سے ایک یا ان جیسا
کاظمین : القمرین ، الرایا

کھانا
ہوٹل کا بوفے

زیارات
کربلا،نجف، کوفہ ،حلہ ، کاظمین، بلد، سامرا ، مسیب

آخری تاریخ
کاغذات : پاسپورٹ ،شناختی کارڈ کی کاپی، وائٹ بیک گراؤنڈ میں تصاویر