Guides

Yasir Ali Yasir
یاسرعلی
زیارات گائیڈ کاروان کے بانی ، بطور سالارِ کاروان چھ سال ہوگئے اس دوران عراق و ایران کے 22 سے 24 گروپس کی خدمت کر چکے ہیں ، دورانِ سفر تمام زائرین کے ساتھ ہر وقت موجود رہ کر تمام سہولیات مہیا کرتےہیں ،ایران و عراق میں بارڈر ائیرپورٹ کے معاملات ،سفری سہولیات اور تمام امور پر دسترس رکھتےہیں ،زیارات کے دوران منقبت ، سلام و نوحہ پڑھتےہیں ،اور بنیادی فقہی مسائل پر بھی دسترس رکھتےہیں ، کاروان کے دوران کسی بھی قسم کی دشواری کی صورت میں قائدانہ صلاحتیوں کو بروئےکار لاتے ہوئے فیصلہ کرتےہیں اور کاروان کی واپسی کے بعد بھی زائرین سے رابطے کا سلسلہ جاری رکھتےہیں ۔مقاماتِ مقدسہ میں جو زیارات کرواتےہیں اس کی معلومات زائرین کو دیتےہیں ،زیارات پڑھاتےہیں اور روحانی سفر کو روحانی بنائے رکھتےہیں ۔نجف ، قم و مشہد میں موجود علمائےکرام سے بھی زائرین کی ملاقات و رہنمائی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں
….
—-

سید محمد عظیم سبزواری
کاروانِ حقِ زہرا ٹریول اینڈ ٹورز کے سی ای او ہیں ،آپ کا ایرانی و عراقی ویزہ پروسسنگ کا چھ سال سے زائد کا تجربہ ہے، اس کے علاوہ ، شام ،یو اے ای، عمان ،ترکی آزربائجان اور دیگر ممالک کے ویزہ جات کے سلسلے میں بھی ماہر ہیں۔
کاروان کے ساتھ بطور سالار بھی جاتے ہیں
زیارات گائیڈ اور کاروانِ حقِ زہرا کے تمام ویزہ جات کی مکمل سہولیات مہیا کرتے ہیں
.
.
—–
Haji Muhammad Ali Karbalai
حاجی محمد علی کربلائی
ایران کے شہر قم المقدس میں خدمتِ زائرین کے لئے موجود ہیں ، آپ ایران جانے والے گروپس کو ائیرپورٹ یا بارڈر سے لینے سے ہوٹل تک پہنچانے، کھانا مہیا کرنے تمام سہولیات میں ماہر ہیں
ٹرانسپورٹرز ، ہوٹل والوں اور دیگر ضروری افراد سے بہت اچھے تعلقات ہیں،اور ہر وقت خدمت کے لئے کوشاں رہتےہیں تمام قسم کے زیارتی و سیاحتی دورہ جات کے ماہر ہیں ،پاکستانی کھانے پکانے کے لئے ایک مکمل ٹیم آپ کے ساتھ موجود ہے
—-
Muhammad Kazim

سید محمد کاظم زیدی
عراق کے شہر نجف الاشرف میں خدمتِ زائرین کے لئے موجود ہیں ، آپ عراق جانے والے گروپس کو ائیرپورٹ یا بارڈر سے لینے سے ہوٹل تک پہنچانے، کھانا مہیا کرنے تمام سہولیات میں ماہر ہیں
ٹرانسپورٹرز ، ہوٹل والوں اور دیگر ضروری افراد سے بہت اچھے تعلقات ہیں،اور ہر وقت خدمت کے لئے کوشاں رہتےہیں تمام قسم کے زیارتی و سیاحتی دورہ جات کے ماہر ہیں ،پاکستانی کھانے پکانے کے لئے ایک مکمل ٹیم آپ کے ساتھ موجود ہے