زیارات گائیڈ کاروان

2016

سے زائرینِ امام حُسین و زائرینِ امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پیش پیش، ایران ، عراق ،شام کے لئے بائی ائیر بہترین پیکیجز کے ساتھ خدمت ، ایران و عراق میں اپنی ٹیموں کے ساتھ خدمات جاری ہیں ۔

ایامِ فاطمیہ
ایامِ شعبانیہ
نیمہِ شعبان
رمضان المبارک
زیقعد
عرفہ
عاشورہ
اربعین

اور سال میں کسی بھی وقت خصوصی کاروانوں کے ساتھ خدمات جاری ہیں

کورونا کی وبا کے دوران فی الحال صرف عراق کا خصوصی ویزہ مل رہا ہے جس کے زریعے عراق کے زائرین کی خدمت جاری ہے

انشاءاللہ اگلا کاروان رمضان المبارک میں منفرد سہولیات کے ساتھ تیار کیا جا رہا ہے ۔

خدمتِ زائرین ہمارا اولین مقصد ہے ،مناسب ہدیہ کے ساتھ بتائی گئی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔تمام کاروان علمائے کرام کی زیرِ نگرانی زیارات سر انجام دیتےہیں

Ziaraat Guide Karwan , Karwan e Haq e Zahra Travel & Tours